• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 15 اکتوبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی طیاروں سے فلسطینی علاقوں میں مشکوک بم پھینکے جانے کا انکشاف

اتوار 05-02-2017
in فلسطین
0
0Pala5944
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں مادما اور بورین قصبوں کے مکینوں نے بتایا ہے کہ اسرائیلی طیاروں کی مدد سے آبادی میں مشکوک اقسام کے کھلونا بم پھینکے گئے ہیں مقامی آبادی بالخصوص بچوں کی زندگی کے لیے سنگین خطرہ بن سکتے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق تین روز قبل اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں بورین اور مادما قصےمیں مٹھائی کی شکل کے چھوٹے چھوٹے بم پھینکے گئے تھے۔

مقامی فلسطینی شہریوں نے بتایا کہ بورین اور مادما قصبے کی مساجد میں لاؤڈ اسپیکروں پر اعلانات کیے گئے جن میں شہریوں سے کہا گیا تھا کہ وہ مشکوک نوعیت کے اجسام کے قریب نہ جائیں اگر کوئی شخص اس نوعیت کی کوئی مشکوک چیز دیکھے تو اس کے بارے میں فلسطینی سیکیورٹی حکام کو آگاہ کرے۔

ایک مقامی شہری نے بتایا کہ اسرائیلی فوجی طیاروں کی جانب سے گرائے گئے مشکوک بم کی شکل کیک جیسی ہے اور اس کےاندر سے بدبو نکل رہی ہے۔

شہریوں نے فلسطینی شہری دفاع کے عملے پر زور دیا ہے کہ وہ مشکوک بموں کو تلاش کرکے انہیں تلف کریں تاکہ کسی قسم کے جانی نقصان سے بچا جاسکے۔ شہریوں نے بچوں کو تلقین کی ہے کہ وہ ایسی کسی مشکوک چیز کے قریب نہ جائیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی طیاروں سے فلسطینی علاقوں میں مشکوک بم پھینکے جانے کا انکشاف
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.