• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 11 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد فلسطین میں یہودی آباد کاری کا طوفان

ہفتہ 04-02-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala5937
0
SHARES
1
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) امریکا میں گذشتہ برس ہونے والے صدارتی انتخابات میں کامیاب ہونے والے ڈونلڈ ٹرمپ کے 20 جنوری 2017ء کو حلف برداری کے بعد فلسطین میں یہودی آباد کاری کا ایک نیا طوفان آیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بیس جنوری کو ڈنلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے کے بعد فلسطین میں چند ہفتوں کے دوران 8 ہزار مکانات کی تعمیر کی منظوری دی گئی ہے۔

گذشتہ روز اسرائیلی حکومت کے وزیر برائے ہاؤسنگ یواف گیلنٹ نے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے میں 2086  نئے مکانات کی تعمیر کی منظوری دی ہے جس کے بعد چند ایام کے دوران فلسطین میں غیرقانونی تعمیراتی منصوبوں کے ضمن میں آٹھ ہزار مکانات تعمیر کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

عبرانی ٹی وی کے مطابق اسرائیلی وزیر کا کہنا ہے کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین کی جانب سے منظوری دی گئی ہے۔ جس کے بعد غرب اردن میں مزید دو ہزار سے زاید مکانات تعمیر کیے جا رہے ہیں۔

گذشتہ ہفتے غرب اردن اور بیت المقدس میں اسرائیلی حکومت نے چھ ہزار مکانات کی تعمیر کی منظوری دی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieٹرمپ کے صدر بننے کے بعد فلسطین میں یہودی آباد کاری کا طوفان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.