• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 11 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی کے دوران 9 فلسطینی گرفتار

ہفتہ 04-02-2017
in فلسطین
0
0Pala5933
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران کم سے کم نو فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کی طرف سے غرب اردن اور بیت المقدس مین تلاشی کے دوران سات فلسطینیوں کو خود کو حکام کے حوالے کرنے کے نوٹس جاری کیے گیے گئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق بیت المقدس میں کلب برائے اسیران کمیٹی کے چیئرمین امجد ابو عصب نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے گذشتہ روز جنوب مشرقی بیت المقدس کی ابو تایہ کالونی میں کالونی میں تلاشی کے دوران دو فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ صہیونی فورسز نے ابو تایہ کئے مقام سے عدی ابو سامر اور محمد ابو الحمام کو حراست میں لینے کے بعد بیت المقدس میں ایک حراستی مرکز منتقل کردیا۔

اسرائیل کےعبرانی ریڈیو کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں عائدہ پناہ گزین کیمپ میں تلاشی کے دوران سات فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا۔
اسیران میں دو کم عمر لڑکے بھی شامل ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی کے دوران 9 فلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.