• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 12 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ملائیشیا کے سب سے بڑے تجارتی مرکز کا اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ

پیر 30-01-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala5862
0
SHARES
1
VIEWS

کولالمپور – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی ریاست کے بائیکاٹ کے لیے جاری عالمی تحریک ’BDS‘ نے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا ایک اور سنگ میل طے کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ملائیشیا کے بین الاقوامی تجارتی مرکز ’’Gaint‘‘ نے بھی اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابقBDS تحریک کے ملائیشین باڈی کے چیئرمین محمد نظری اسماعیل نے بتایا کہ ملایشیا کے سب سے بڑے تجارتی مرکز Gaint نے ایک نیا فیصلہ کیا ہے جس میں کہا گیا ہے اس کے مرکزی اور تمام ذیلی اسٹوروں پر اسرائیلی کسی قسم کی مصنوعات فروخت نہیں کی جائیں گی۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ’گینٹ‘ کے تمام اسٹوروں پر ’شائی شاؤول‘ نامی اسرائیلی ساختہ ملبوسات کو تجارتی مرکز کے تمام اسٹوروں سے اٹھا دیا گیا ہے۔ نظری اسماعیل کا کہنا ہے کہ گینٹ کا یہ اقدام فلسطینی بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا حصہ اور اہم اخلاقی قدم ہے۔

ادھر ملائیشیا کے سب سے بڑے تجارتی مرکز کے ترجمان نے بتایا کہ تجارتی مرکز کو اسرائیلی ملبوسات چین سے موصول ہوئی تھیں۔ انہیں واپس چین کو بھیج دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے چینی حکام سے معذرت کی ہے کہ ہم اسرائیلی مصنوعات کو اپنے ہاں فروخت نہیں کرسکتے۔

اسرائیلی بائیکاٹ کے لیے جاری تحریک BDS نے ملائیشیا کے مرکزی تجارتی مرکز کا  صہیونی بائیکاٹ تحریک کی حمایت کا خیر مقدم کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.