• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 12 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطین میں اسرائیل کی نسلی دیوار کی حمایت کردی

اتوار 29-01-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala5855
0
SHARES
0
VIEWS

واشنگٹن – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطین میں یہودی کالونیوں کے دفاع کے لیے صہیونی ریاست کی طرف سے قائم کردہ دیوار فاصل کی تحسین کرتے ہوئے اس کی تعمیر جاری رکھنے کی حمایت کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق واشنگٹن میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ اسرائیلیوں کے خلاف ایک بڑے حادثے کو روکنے کی کوشش کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ فلسطین میں قائم اسرائیلی دیوار فاصل  کا معاملہ عالمی عدالت انصاف سے نکالنے کے لیے بھی اقدامات کریں گے۔

خیال رہے کہ ہیگ میں قائم بین الاقوامی فوج داری عدالت نے 2004ء میں فلسطین میں یہودی آباد کاروں کے تحفظ کے لیے قائم کردہ دیوار فاصل کو غیرقانونی قرار دے کر اسے ختم کرنے کا  مطالبہ کیا تھا۔ اقوام متحدہ بھی نسلی دیوار کو غیرقانونی قرار دے کر اس کی متعدد بار مذمت کرچکی ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ فلسطین میں اسرائیل کی قائم کردہ دیوار فاصل اسی طرح اہمیت کی حامل ہے جس طرح وہ میکسیکو کی سرحد کے ساتھ دیوار تعمیر کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہرعلاقے کے لوگوں کو اپنے تحفظ کا حق حاصل ہے اور فلسطین میں یہودیوں کو بھی یہ حق ہے کہ وہ اپنےدفاع کے لیے دیوار تعمیر کریں۔

انہوں نے کہا کہ غرب اردن میں قائم اسرائیلی دیوار فاصل نے 99.9 فی صد یہودیوں کو تحفظ فراہم کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطین میں اسرائیل کی نسلی دیوار کی حمایت کردی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.