• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 12 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی حکومت کا رام اللہ میں یہودیوں کے لیے 68 مکانات بنانے کا اعلان

اتوار 29-01-2017
in فلسطین
0
0Pala5851
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکومت کی جانب سے فلسطینی علاقوں میں غیرقانونی یہودی کالونیوں کی تعمیرو توسیع کے منصوبوں میں غیرمعمولی تیزی آئی ہے اور اب روزانہ کی بنیاد پر فلسطینی شہریوں میں یہودی توسیع پسندی کے غیرقانونی منصوبوں اور اسکیموں کی منظوری دی جانے لگی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جمعہ کی شام اسرائیلی حکومت نے غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ میں قائم ’عوفرہ‘ نامی یہودی کالونی میں مزید 68 مکانات کی تعمیر کی منظوری دی گئی تھی۔

عبرانی زبان میں شائع ہونے والے کثیرالاشاعت اخبار’ہارٹز‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ نئے مکانات کی تعمیر حال ہی میں سپریم کورٹ کی جانب سے یہودیوں کے نو مکانات کی مسماری کا بدلہ ہیں۔

خیال رہے کہ ان دنوں اسرائیلی حکومت کی جانب سے فلسطین میں یہودی آبا د کاری کے منصوبوں کی منظوری میں غیرمعمولی شدت سامنے آئی ہے۔ دو روز قبل اسرائیلی حکومت نے بیت المقدس میں قائم ‘گیلو‘ کالونی میں 153 مکانات کی تعمیر کی منظوری دی تھی۔ اس سے دو روز قبل غرب اردن میں 2500  مکانات اور اس سے پیشتر 566 مکانات کی تعمیر کی منظوری دی گئی تھی۔ فلسطین میں یہودی آباد کاری میں شدت امریکا میں اسرائیل نواز صہیونی ایجنٹ ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے کے بعد آئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی حکومت کا رام اللہ میں یہودیوں کے لیے 68 مکانات بنانے کا اعلان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.