• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 14 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

نیتن یاہو سے اسرائیل کی پولیس کی تفتیش

ہفتہ 28-01-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala5833
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی پولیس نے مالی بدعنوالی کے کیس میں صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو سے تیسری بار تفتیش کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کی پولیس نے جمعے کے روز نتن یاہو کی رہائشگاہ پر ان سے رشوت ستانی کے کیس میں ایک بار پھر تفتیش کی۔

اس موقع پر اسرائیل کی پولیس نے ان سے تحفے تحائف لینے کے بارے میں بھی پوچھ گچھ کی۔

اسرائیل کی پولیس نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ نیتن یاہو نے اندرون و بیرون ملک کمپنیوں کے مالکوں اور تاجروں سے دسیو ہزار ڈالر کے تحائف وصول کئے ہیں۔

اسرائیل کے ذرائع ابلاغ نے بھی جرمنی سے بحری آبدوز کی خریداری کے سودے میں نیتن یاہو کے ملوث ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ ان ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈیویڈ شمرون اور نیتن یاہو نے اس سودے میں بے تحاشا دولت وصول کی ہے۔

اسرائیل کے ذرائع ابلاغ اور نیتن یاہو کے مخالفین نے اس سلسلے میں اسرائیل کی کورٹ کی جانب سے تفتیشی کارروائی شروع کئے جانے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.