• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 14 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

حماس کے ہیکروں نے اسرائیلی فوجیوں کے مزید اکاؤنٹ ہیک کرلیے

ہفتہ 28-01-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala5826
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ماہرین اور ہیکروں کی طرف سے اسرائیلی فوجیوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس تک رسائی کا سلسلہ جاری ہے۔ ٹی وی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حماس کے ہیکروں کی جانب سے جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے چھ اسرائیلی فوجیوں کے اکاؤنٹس تک رسائی حاصل کی گئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی ٹی وی 2 کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فوج کے انفارمیشن انویسٹی گیشن یونیٹ کے چیئرمین کی طرف سے کہا گیا ہے کہ انہیں متعدد فوجیوں نے بتایا کہ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ’فیس بک‘ کے ذریعے مزید چھ جعلی اکاؤنٹس کی ذریعے فوجیوں کے اکاؤنٹس تک رسائی حاصل کرنے اور فوجیوں کو بلیک میل کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

صہیونی فوج کا کہنا ہے کہ دو ہفتے قبل سامنے آنے والے حماس کی جانب سے ہینکنگ اسکینڈل میں 16 فرضی اکاؤنٹس کے ذریعے فوجیوں کی اہم معلومات کے حصول کی کوشش کی گئی تھی۔

صہیونی فوج کی تحقیقاتی یونیٹ کے اہلکاروں کا کہنا ہے کہ حماس کے ہیکروں کی طرف سے اسرائیلی فوجیوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور فون نمبروں تک رسائی کی کوششیں جاری ہیں مگر انہیں تیزی کے ساتھ ناکام بنایا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فوج کی طرف سے ہیکنگ کی کسی بھی شکایت پر فوری کارروائی کی جاتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس کے ہیکروں نے اسرائیلی فوجیوں کے مزید اکاؤنٹ ہیک کرلیے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.