• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 14 جون 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی حکام نے زیرحراست حماس رہنما کو قید تنہائی میں ڈال دیا

ہفتہ 28-01-2017
in فلسطین
0
0Pala5821
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی حکام نے زیرحراست فلسطینی سیاست دان اور اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہنما عدنان یونس ابو تبانہ کو عقوبت خانے میں قید تنہائی میں ڈال دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 52 سالہ ابو تبالہ کا تعلق غرب اردن کے شہر الخلیل سے ہے اور وہ اس وقت اسرائیل کی مجد جیل میں پابند سلاسل ہیں۔

اسیر رہنما کی اہلیہ نے بتایا کہ ان کے شوہر کو جزیرہ نما النقب جیل سے مجد جیل منتقل کیا گیا جہاں انہیں فوری طور پر قید تنہائی میں ڈال دیا گیا ہے۔

اسیر رہنما کی اہلیہ نے بتایا کہ ان کے شوہر اسرائیلی جیلوں میں 10 سال قید کاٹ چکے ہیں۔ اسیر رہنما ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ اسکالر ہیں جنہوں نے اسلامی تاریخ میں پی ایچ ڈی کررکھی ہے۔ وہ القدس اوپن یونیورسٹی میں تاریخ کے پروفیسر ہیں۔ ان کا آبائی تعلق الخلیل شہر سے ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی حکام نے زیرحراست حماس رہنما کو قید تنہائی میں ڈال دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.