• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 12 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اردنی شہری دو سال بعد اسرائیلی جیل سے رہا

جمعہ 27-01-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala5811
0
SHARES
0
VIEWS

عمان – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی جزیرہ نما النقب جیل میں دو سال تک پابند سلاسل رہنے والے اردنی شہری ثائر الحویطی کو رہا کردیا گیا جس کے بعد وہ واپس عمان پہنچ گئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی جیلوں میں قید اردنی شہریوں کے دفاع کے لیے قائم کمیٹی کے ترجمان فادی فرح نے بتایا کہ ثائر الحویطی کو پرسوں بدھ کو رہا کیا گیا تھا جس کے بعد وہ عمان پہنچ گئے ہیں۔

فادی فرح نے بتایا کہ الحویطی کو اسرائیلی فوج نے 2015ء میں غرب اردن میں اپنے اقارب سے ملاقات کے لیے جاتے ہوئے حراست میں لیا تھا، بعد ازاں اسرائیل کی ایک عدالت نے اسے دو سال قید کی سزا سنائی تھی۔

فادی فرح نے بتایا کہ اس وقت بھی اسرائیلی جیلوں میں 23 اردنی شہری پابند سلاسل ہیں۔انہوں نے اردنی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیلی جیلوں میں قید اردنی شہریوں کی رہائی کا معاملہ دوبارہ اٹھائیں۔ انہوں نے کہا کہ عمان وزارت خارجہ کی طرف سے اسرائیلی جیلوں میں قید شہریوں کی رہائی کے لیے محض دعوے ہی کیے جاتے ہیں عملا کوئی قدم نہیں اٹھایا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.