• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 14 جون 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

نیتن یاھو سے وزارت اطلاعات واپس لینے کے لیے عدالت میں درخواست دائر

منگل 24-01-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala5769
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی ٹی وی 2 نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ اپوزیشن لیڈر اور صہیونی کیمپ کے سربراہ اسحاق ہرٹزوگ نے اسرائیلی سپریم کورٹ میں ایک درخواست دی ہے جس میں وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو سے وزارت اطلاعات کا قلم دان واپس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اپوزیشن لیڈر کی طرف سے سپریم کورٹ میں دائر کردہ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ وزیراعظم نیتن یاھو بہ یک وقت کئی وزارتوں کے قلم دان اپنے پاس رکھے ہوئے ہیں۔ عدالت ان سے وزارت اطلاعات کا قلم دان واپس کرنے کا حکم صادر کرے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہرٹزوگ کی طرف سے دی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم کے خلاف کیس 2000 کے عنوان سے مقدمات چل رہے ہیں پولیس ان کی تحقیقات کررہی ہے۔ اس لیے ان سے وزارت اطلاعات ونشریات کی وزارت واپس لی جائے۔

اسرائیل میں دائر کردہ درخواست کے جلو میں پولیس رواں ہفتے وزیراعظم سے تیسری بار پوچھ گچھ کرے گی۔ پولیس کی جانب سے وزیراعظم کے خلاف بدعنوانی کے مقدمات میں فرد جرم عائد کیے جانے کا بھی امکان موجود ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.