• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 14 جون 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

چھٹی نصرت انتفاضہ کانفرنس 20 فروری کو تہران میں ہوگی

پیر 23-01-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala5762
0
SHARES
2
VIEWS

تہران – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں صہیونی ریاست کے مظالم کے خلاف جاری تحریک انتفاضہ کی حمایت و نصرت کے حوالے سے چھٹی عالمی نصرت انتفاضہ کانفرنس آئندہ ماہ 20 فروری کو تہران میں منعقد کی جائے گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق نصرت انتفاضہ کانفرنس کی تاریخ کا اعلان ایرانی مجلس شوریٰ کے اسپیکر کے معاون خصوصی برائے عالمی امور حسین امیر عبدالھیان نے کیا۔

ہفتے کے روز ایران میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے مندوب خالد القدومی نے حسین امیر عبداللھیان سے ان کے دفترمیں ملاقات کی۔ اس موقع پر عبداللھیان نے حماس کے مندوب کو یقین دلایا کہ تہران نصرت انتفاضہ کانفرنس کو کامیاب بنانے کے لیے ہرممکن اقدامات کرے گی۔

ایرانی مجلس شوریٰ کے معاون نے حماس کے مندوب سے بات کرتے ہوئے مسلمان ممالک کے درمیان اتحاد واتفاق کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ فرقہ واریت اور کسی بھی قسم کی گروپ بندی خطے میں صہیونی مفادات کے مفاد میں ہے فلسطینیوں کو فرقہ واریت سے کوئی فائدہ نہیں پہنچ سکتا۔

انہوں نے کہا کہ ایران فلسطینی قوم کے دیرینہ حقوق کی حمایت جاری رکھے گا۔ حسین عبداللھیان کا کہنا تھا کہ تہران فلسطینی قوم کے بنیادی حقوق کے لیے ہرمحاذ پرمہم جاری رکھے گا۔

اس موقع پر حماس کے مندوب نے فلسطین میں اسرائیلی مظالم بالخصوص غرب اردن، بیت المقدس اور سنہ 1948ء کے فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی فوج کی طرف سے مکانات مسماری کی ظالمانہ کارروائیوں کے بارے میں ایرانی عہدیدار کو آگاہ کیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieچھٹی نصرت انتفاضہ کانفرنس 20 فروری کو تہران میں ہوگی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.