• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 15 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس پر اسرائیلی آباد کاری کا ایک اور بم گرادیا گیا

پیر 23-01-2017
in فلسطین
0
0Pala5761
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی حکومت نے یہودی آباد کاری کا ایک اور بم گرا دیا گیا۔ گذشتہ روز اسرائیلی حکومت نے مشرقی بیت المقدس میں مزید 671 مکانات کی تعمیر کی منظوری دے کر اپنی ہٹ دھرمی کا ثبوت دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی آباد کاری سے متعلق سپریم کمیٹی نے کل اتوار کے روز ہونے والے اجلاس کے دوران چھ سو اکہتر مکانات کی تعمیر کی منظوری دی۔

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق مذکورہ مکانات بیت المقدس میں قائم ’راموت‘ اور رمات شلومو‘ یہودی کالونیوں میں تعمیر کیے جائیں گے۔

عبرانی ٹی وی 7 کی رپورٹ کے مطابق یہ اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ راموت میں 324 نئے مکانات، رامات شلومو میں 174، بزغات زئیو میں 68 ، بیت حنینا میں 49، وادی الجوز میں 14، ام لیسون میں 24، ام طوبا میں 7، جبل مکبر میں 4، بیت صفافا تین، اور صور باھر اور الطور میں چار چار مکانات تعمیر کیے جائیں گے۔

اسرائیلی حکومت کی طرف سے مشرقی بیت المقدس میں غیرقانونی مکانات کی تعمیر کی یہ منظوری ایک ایسے وقت میں دی گئی ہے جب کہ تین روز قبل امریکا میں نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرنپ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھایا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس پر اسرائیلی آباد کاری کا ایک اور بم گرادیا گیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.