• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 14 جون 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی علاقوں پر قبضہ اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی

جمعہ 20-01-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala5733
0
SHARES
0
VIEWS

اسلام آباد – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقبل مندوب نے کہا ہے کہ فلسطینی علاقوں پر قبضہ اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقبل مندوب ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل میں مشرق وسطیٰ پربحث میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے مغربی علاقوں پر قبضہ کر رکھا ہے،جبکہ فلسطینی علاقوں پر قبضہ اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہے۔

ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ اسرائیل فلسطین تنازع حل کیے بغیر مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن ممکن نہیں ہے،تنازع کا منصفانہ حل مشرق وسطیٰ میں پائیدارامن کی نوید ہوگا۔

پاکستان کی مستقبل مندوب کا کہنا تھا کہ پاکستان فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.