• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 16 جون 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کے تعاقب کے باعث غرب اردن میں فلسطینی ٹرک کو حادثہ

جمعرات 19-01-2017
in فلسطین
0
0Pala5726
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں صہیونی فوج کی جانب سے ایک فلسطینی ٹرک کے تعاقب کے نتیجے میں ٹرک بے قابو ہوکر الٹ گیا جس کے نتیجے میں ٹرک میں سوار تمام افراد زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں بائی پاس روڈ نمبر 60 پر اسرائیلی فوج کی متعدد گاڑیوں نے ایک فلسطینی ٹرک کا پیچھا کیا۔ فلسطینی ٹرک ڈرائیور نے اسرائیلی فوجیوں کے تعاقب سے بچنے کے لیے ٹرک کی رفتار بڑھا دی جس کے نتیجے میں ٹرک سڑک پر الٹ گیا اور اس میں سوار تمام افراد زخمی ہوگئے۔

مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے تعاقب کے باعث ایک فلسطینی ٹرک شمالی الخلیل میں حلحول کے مقام پر موڑ کاٹے ہوئے الٹ گیا جس کے نتیجے میں اس میں سوار تین فلسطینی زخمی ہوگئے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کے تعاقب کے باعث غرب اردن میں فلسطینی ٹرک کو حادثہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.