• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 4 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

محمود عباس غزہ میں بجلی کے بحران کو ہوا دینے کے ذمہ دار ہیں:حماس

بدھ 18-01-2017
in حماس
0
0Pala5714
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے صدر محمود عباس کے ایک بیان جس میں انہوں نے غزہ کی پٹی میں بجلی کے بحران پر تبصرہ کیا ہے کی شدید مذمت کی ہے۔ حماس کا ترجمان کا کہنا ہے کہ محمود عباس کا غزہ میں بجلی کے بحران سے متعلق بیان اس بات کا ثبوت ہے کہ فلسطینی اتھارٹی غزہ میں بجلی کے بحران کا ذمہ دار ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے ترجمان فوزی برھوم نے ایک بیان میں کہا کہ صدر عباس اور ان کی انتظامیہ غزہ کی پٹی میں بجلی کے بحران کو پیدا کرنے اور اسے وسعت دینے کے ذمہ دار ہیں۔ اس بات کا سب سے بڑا ثبوت صدر عباس کا ایک حالیہ بیان ہے جس میں انہوں نے بالواسطہ طورپر غزہ میں بجلی کے بحران کی ذمہ داری قبول کرنے کا اقرار کیا تھا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ محمود عباس صرف حماس کے خلاف اشتعال انگیزی میں مصروف رہے۔ انہوں نے غزہ میں توانائی بحران کے حل کے بجائے اسے بڑھانے میں ملوث رہے ہیں۔

خیال رہے کہ حال ہی میں صدر محمود عباس نے ایک بیان میں کہا تھا کہ وہ غزہ کی پٹی میں بجلی کے بحران کے بالواسطہ طور پر ذمہ دار ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.