• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 16 جون 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

پیرس کانفرنس فلسطین کے خلاف امریکی منصوبہ ہے: فلسطینی گروہوں کا بیان

بدھ 18-01-2017
in فلسطین
0
0Pala5709
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات)  فلسطین کے مزاحمتی گروہوں کے اتحاد نے پیرس کانفرنس کو امریکہ کا فلسطین مخالف منصوبہ قرار دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین کے مزاحمتی گروہوں کے اتحاد کے سیکریٹری خالد عبدالمجید نے پیرس کانفرنس کو صیہونی حکومت کو تسلیم کرنے، صیہونی بستیوں کی تعمیر جاری رہنے اور بے گھر فلسطینیوں کی وطن واپسی کے حق کو ختم کرنے کے منصوبے کا حصہ قرار دیا۔ انھوں نے مزاحمت اور انتفاضہ کو صیہونی قبضہ ختم کرنے کا واحد آپشن قراردیتے ہوئے کہا کہ فلسطین کی نام نھاد خودمختار انتظامیہ کو چاہیے کہ وہ اپنی کارکردگی اور اقدامات پر نظرثانی کر کے مزاحمت اور انتفاضہ کو جاری رکھنے کی ملت فلسطین کی خواہش کو اپنی ترجیحات میں شامل کرے۔

واضح رہے کہ پیرس کانفرنس فلسطینی انتظامیہ اور صیہونی حکومت کے درمیان سازباز مذاکرات کا عمل دوبارہ شروع کرنے کے مقصد سے اتوار پندرہ جنوری کو فرانس کے دارالحکومت پیرس میں منعقد ہوئی جس میں 70 ملکوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ یہ کانفرنس بھی اس سلسلے میں ہونے والی گذشتہ کانفرنسوں کی مانند کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہو گئی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieپیرس کانفرنس فلسطین کے خلاف امریکی منصوبہ ہے: فلسطینی گروہوں کا بیان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.