• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن 12 فلسطینی گرفتار

بدھ 18-01-2017
in فلسطین
0
0Pala5703
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے فلسطین کے علاقے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران ایک درجن فلسطینی شہریوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا ہے۔ گرفتار شدگان میں ایک زخمی فلسطینی شہری بھی شامل ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غرب اردن کے علاقے جنین مین تلاشی کے دوران اسرائیلی فوجیوں نے احمد دمنھوری کمیل، جاسر کمیل۔ محمد مالک کمیل، محمد خالد کمیل، محمود ولویل اور الخلیل شہر کے بیت امر قصبے سے محیی فلاح ابو ماریا کو حراست میں لے کرنامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ ابو ماریا کے ایک والد فلاح ابو ماریا اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائیوں میں شہید ہوچکے ہیں۔

بیت لحم سے دخل اللہ حابوس العمور، رام اللہ میں الجلزون کیمپ سے احمد عدنان الکتش معتصم فرید الزیناتی جب کہ بیت المقدس میں شعفاط پناہ گزین کیمپ سے انس الرجبی، ایہاب نوفل، محمد الفسفوس اور ایمن العدوی  کو حراست میں لیا گیا۔

صہیونی فوج نے غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں بورین قصبے میں بھی چھاپے مارے اور جگہ جگہ ناکے لگا کر شہریوں کی شناخت پریڈ کی گئی۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ منگل کے روز صہیونی فوج نے نماز فجر کے وقت نابلس میں فلسطینی شہریوں کے گھروں پر چھاپے مارے اور گھر گھر تلاشے کے دوران خواتین اور بچوں کو زدو کوب کیا۔

نابلس میں الفارعہ پناہ گزین کیمپ میں تلاشی کے دوران زخمی فلسطینی نوجوان محمد ولویل کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پرمنتقل کیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن 12 فلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.