• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 17 جون 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جنوبی لبنان میں اسرائیلی ڈرون گر کرتباہ، ملبے کی تلاش جاری

منگل 17-01-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala5698
0
SHARES
1
VIEWS

بیروت – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) لبنان کے جنوب میں اسرائیل کا ایک مبینہ جاسوس طیارہ گرکر تباہ ہو گیا ہے جس کے ملبے کی تلاشی کے لیے اقوام متحدہ کی فوج کی ٹیمیں روانہ کردی گئی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کا مبینہ جاسوس ڈرون طیارہ جنوبی لبنان میں فلسطینی سرحد کے قریب وعرہ کے مقام پر گر کرتباہ ہوگیا۔

لبنانی ذرائع ابلاغ کے مطابق لبنان میں متعین اقوام متحدہ کی امن فوج’یونیفل‘ کی ٹیمیں علما الشعب، الناقورہ اور لبلونہ کی حدود کے قریب تباہ ہونے والے اسرائیلی ڈرون طیارے کا ملبہ تلاش کرنے کے لیے روانہ کردی گئی ہیں مگر جگہ جگہ بارودی سرنگوں کی وجہ سے ملبے کی تلاش میں مشکلات کا سامنا ہے۔

خیال رہے کہ 7 جنوری کو بھی اسرائیلی فوج کے ’ایم کے‘ نامی ایک ڈرون طیارے کو لبنانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کے دوران نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی تھی۔ سات جنوری کو اسرائیلی ڈرون کو لبنانی علاقوں صور اور بنت جبیل کی فضاء میں دیکھا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieجنوبی لبنان میں اسرائیلی ڈرون گر کرتباہ، ملبے کی تلاش جاری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.