• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بیت المقدس میں حملہ، صہیونی حکومت انتقامی سیاست پر اتر آئی

جمعرات 12-01-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala5653
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں حال ہی میں ایک فلسطینی نوجوان کے مزاحمتی حملے میں چار صہیونی فوجیوں کے ہلاک اور 15 کے زخمی ہونے کے واقعے کے بعد صہیونی حکومت انتقامی پالیسی پر اتر آئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز صہیونی کابینہ کے اجلاس میں جنوبی بیت المقدس میں جبل مکبر کےمقام  پر فلسطینی مزاحمت کار کے مکان کو مسمار کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

صہیونی کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ بیت المقدس میں یہودی فوجیوں پر ٹرک سے حملہ کرنے والے فلسطینی فادی قنبر کا مکان مسمار کرنے کے ساتھ ساتھ شہید کا جسد خاکی اور اس کے ورثاء کے حوالے نہیں کیا جائے گا۔

اس موقع پر صہیونی وزیراعظم نے دعویٰ کیا ہے کہ بیت المقدس میں فوجیوں پر ٹرک حملہ ’داعش‘ نے کیا ہے اور فلسطین میں داعش کی حمایت میں ہونے والے کسی بھی مظاہرے کو طاقت کے ذریعے کچل دیا جائے گا۔

نیتن یاھو نے پولیس اور دیگر اداروں پر زور دیا کہ وہ تحقیقات کے دوران اس بات کا جائزہ لیں کہ آیا القدس کارروائی پر کون کون سے لوگ خوش ہوئے ہیں۔ القدس میں فوجیوں پر ٹرک حملہ کرنے پر جشن اور خوشی منانے والوں کو گرفتار اور ان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ادھر گذشتہ روز اسرائیلی کنیسٹ کی خارجہ وسیکیورٹی کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعظم نیتن یاھو پیش ہوئے اور گذشتہ ماہ سلامتی کونسل میں فلسطین میں یہودی آباد کاری کے خلاف قرارداد کی منظوری پراپنا موقف بیان کیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس میں حملہ، صہیونی حکومت انتقامی سیاست پر اتر آئی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.