• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جنوبی افریقا نے اپنے شہریوں کو اسرائیل کے سفر سے روک دیا

منگل 10-01-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala5632
0
SHARES
0
VIEWS

جوہانسبرگ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) جنوبی افریقا کے صدر جیکوب زومان نے اپنے شہریوں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے صہیونی ریاست کا سفر نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جوہانسبرگ فلسطینی قوم اور فلسطینی کاز کی حمایت اور یکجہتی کا سلسلہ جاری رکھے گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جنوبی افریقا کے صدر نے افریقی نیشنل کانگریس کے 105 ویں سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ملک گذشتہ ماہ سلامتی کونسل میں فلسطین میں یہودی آباد کاری کی روک تھام کے لیے منظور کردہ قرارداد کا پر زور حامی ہے۔ جیکوب زوما کا کہنا تھا کہ فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس اور غرب اردن میں یہودی آباد کاری بد ترین نسل پرستی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جلد فلسطینی قوم بھی آزادی کی منزل سے ہم کنار ہوگی۔ فلسطینی قوم کا حق خود ارادیت زیادہ دیر تک دبایا نہیں جاسکتا۔

خیال رہے کہ جنوبی افریقا فلسطینیوں کے خلاف صہیونی ریاست کے اقدامات کو نسل پرستانہ اور ظالمانہ قرار دے کر سنہ 1948ء سے 1994ء تک جنوبی افریقا پر سفید فام نسل کے ہاتھوں سیاہ فام نسل پر ڈھائے جانے والے مظالم کے مشابہ قرار دیا ہے۔

جنوبی افریقا کی حکومت نے اسرائیلی شہریت رکھنے والے اپنے شہریوں کے خلاف قوانین وضع کیے ہیں۔ اسرائیلی شہریت رکھنے والوں کو جنوبی افریقا میں فوج میں خدمات انجام دینے کی اجازت نہیں دی جاتی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieجنوبی افریقا نے اپنے شہریوں کو اسرائیل کے سفر سے روک دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.