• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن: اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی شہری شہید کر دیا

منگل 10-01-2017
in فلسطین
0
0Pala5631
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں الفارعہ پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی فوجیوں نے ایک نہتے فلسطینی کو گولیاں مار دیں جس کے نتیجے میں فلسطینی شہری شہید ہوگیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی فوج نے الفارعہ کیمپ کا محاصرہ کیا اور گھر گھر تلاشی کی کارروائی کے دوران فلسطینی شہریوں کو زدو کوب کیا۔ اس دوران قابض فوجیوں نے ایک فلسطینی سابق اسیر محمد الصالحی کو گولیاں ماریں جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی نوجوان کو اسپتال منتقل کرنے کی کوشش کی گئی مگر وہ اسپتال پہنچنے سے قبل ہی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن: اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی شہری شہید کر دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.