• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

شہید فلسطینی کے پانچ اہل خانہ سمیت بیت المقدس سے9 فلسطینی گرفتار

منگل 10-01-2017
in فلسطین
0
0Pala5630
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج نے ایک کارروائی کے دوران شہید قنبر نامی فلسطینی شہید کے پانچ اہل خانہ سمیت 9 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سوموار کی شام اسرائیلی فوج نے جنوب مشرقی بیت المقدس میں شہید فلسطینی قنبر کے گھر پر چھاپہ مارا اور گھر میں موجود پانچ افراد کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

رپورٹ کے مطابق صہیونی فوج نے قنبر نامی فلسطینی شہید کے اہل خانہ کے پانچ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ شہید قنبر کا تعلق مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے جبل مکبر سے ہے۔ اس نے اتوار کے روز بیت المقدس میں تیز رفتار ٹرک صہیونی فوج پر چڑھا دیا تھا جس کے نتیجے میں چار اسرائیلی فوجی ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے تھے۔

اسرائیلی فوج نے گولیاں مار کر فلسطینی نوجوان قنبر کو بھی شہید کردیا تھا۔ شہید کے چار بچے ہیں جن میں سے بڑے بچے کی عمر سات سال اور چھوٹے کی آٹھ ماہ ہے۔ گذشتہ روز صہیونی فوج نے شہید کے دو بھائی محمد، منذر اور شہید کی بیوہ سمیت دیگر اقارب کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieشہید فلسطینی کے پانچ اہل خانہ سمیت بیت المقدس سے9 فلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.