• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت سے فلسطینی اسیر کو دو بار عمر قید ،بھاری جرمانہ کی سزا

منگل 10-01-2017
in فلسطین
0
0Pala5625
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے زیرحراست فلسطینی کارکن کو دو بار عمر قید اور بھاری جرمانہ کی سزا کا حکم دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کلب برائے اسیران کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہےکہ صہیونی فوجی عدالت ’عوفر‘ کی طرف سے اسیر محمد حسنی ابو شاہین کو دو بار عمر قید اور ساڑھے تین ملین شیکل کی رقم جرمانہ کیا گیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ اسیر ابو شاہین پر الزام ہے کہ اس نے ڈیڑھ سال قبل بیت المقدس میں ایک حملے میں ایک صہیونی ہلاک اور دوسرا زخمی کردیا تھا۔

خیال رہے کہ اسیر حسنی ابو شاہین کا رہائشی تعلق مقبوضہ بیت المقدس کے قلندیا پناہ گزین کیمپ سے ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی عدالت سے فلسطینی اسیر کو دو بار عمر قید ،بھاری جرمانہ کی سزا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.