• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میں صہیونی فوج اور فلسطینی طلباء کے درمیان تصادم

پیر 09-01-2017
in فلسطین
0
0Pala5619
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں کل اتوار کے روز شہر کے شمال مغربی قصبے کی ایک مرکزی شاہراہ پرفلسطینی طلباء اور اسرائیلی فوج کے درمیان تصادم ہوا۔ صہیونی فوج نے طلباء کو منتشر کرنے کے لیے ان پر لاٹھی چارج کیا، آنسوگیس کی شیلنگ کی اور خوفناک صوتی بم استعمال کیے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی طلباء نے اسرائیلی فوج کی جارحیت کے جواب میں سنگ باری کی، بھاری پتھر کھڑے کرکے سڑک بلاک کی اور جگہ جگہ ٹائر جلائے۔

ادھر بیت المقدس کے شمالی قصبے الرام کے داخلی راستے پربھی فلسطینی طلباء اور اسرائیلی فوج کے درمیان تصادم ہوا۔ اسرائیلی فوج نے طلباء کو منتشر کرنے کے لیے زہریلی گیس کا استعمال کیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس میں صہیونی فوج اور فلسطینی طلباء کے درمیان تصادم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.