• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی 13 سال بعد رہا

ہفتہ 07-01-2017
in فلسطین
0
0Pala5591
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے 13 سال تک مسلسل قید رکھنے کے بعد ایک فلسطینی شہری محمد نصیر الشاوی کو رہا کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 37 سالہ الشاوی کا تعلق فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے ہے۔

رپورٹ کے مطابق الشاوی کو غرب اردن اور غزہ کی پٹی کےدرمیان آمد ورفت کے لیے استعمال ہونے والی گذرگاہ بیت حانون سے رہا کیا گیا جہاں غزہ کی طرف ان کے استقبال کے لیے بڑی تعداد میں شہری موجود تھے۔ بعد ازاں انہیں ایک جلوس کی شکل میں وسطی غزہ میں دیر البلح کے مقام پر وادی السقا کالونی میں ان کے گھر لایا گیا۔

نصیر الشناوی کی رہائی پراسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے انہیں اور ان کے اہل خانہ کو مبارک باد پیش کی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی 13 سال بعد رہا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.