• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسلامی جہاد نے ماسکو کی میزبانی میں حماس، فتح مذاکرات کی حمایت کردی

جمعہ 06-01-2017
in غزہ
0
0Pala5586
0
SHARES
2
VIEWS

’غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی تنظیم اسلامی جہاد نے روس کی میزبانی میں 15 جنوری 2017ء کو ماسکو میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ اور تحریک فتح کے درمیان مفاہمتی مذاکرات کی حمایت کی ہے اور کہا ہے کہ اگر اسلامی جہاد کو اس میں شرکت کی دعوت ملی تو وہ ضرور شرکت کرے گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسلامی جہاد کے ترجمان داؤد شہاب نے ایک بیان میں کہا کہ ان کی جماعت ماسکو کی میزبانی میں وسط جنوری کو فلسطینی تنظیموں کےدرمیان مفاہمت کے لیے مذاکرات کی حامی ہے اور خود بھی اس میں شرکت کرے گی۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلامی جہاد کو پیغام ملا ہے جس میں جماعت سے اپنا وفد ماسکو روانہ کرنے کی دعوت دی گئی ہے۔ اسلامی جہاد ماسکو کی میزبانی میں فلسطینیوں کے درمیان مفاہمتی مساعی کا خیر مقدم کرتی ہے۔

خیال رہے کہ حال ہی میں روسی حکومت کی طرف جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا تھا ماسکو فلسطینی تنظیموں حماس اور فتح کے درمیان مفاہمتی بات چیت آگے بڑھانے کے لیے دونوں جماعتوں کو ایک فورم پر جمع کرنے کی کوشش کررہی ہے۔ حماس اور تحریک فتح نے روس کی کوشش کا خیر مقدم کرتے ہوئے ہرممکن تعاون کا یقین دلایا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسلامی جہاد نے ماسکو کی میزبانی میں حماس، فتح مذاکرات کی حمایت کردی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.