• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

پانچ روز میں صہیونی فوج کے کریک ڈاؤن میں 100 سے زائد فلسطینی گرفتار

جمعرات 05-01-2017
in فلسطین
0
0Pala5580
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی صہیونی فوج نے فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ کریک ڈاؤن شروع کیا ہے۔ گزشتہ پانچ ایام میں قابض فورسز نے غرب اردن اور مقبوضہ بیت المقدس میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران 18 بچوں اور تین خواتین سمیت 100 سے زاید فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کلب برائے اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یکم جنوری 2017ء سے اب تک قابض فوج نے گھر گھر تلاشی کی کےدوران دسیوں فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔ آج جمعرات کو بھی اسرائیلی فوج نے غرب اردن کے شہروں الخلیل، طوباس،قلقیلیہ اور طولکرم سے ایک درجن سے زاید فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ صہیونی فوج نے الخلیل شہر میں بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا سلسلہ گذشتہ برس بھی جاری رکھا۔ پچھلے سال الخلیل شہر کے سیکڑوں باشندوں کو انتظامی قید میں ڈالا گیا ہے۔

پچھلے سال الخلیل کے 576 باشندوں کو انتظامی حراست کی سزائیں دی گئیں۔ جو انتظامی حراست میں ڈالے جانے والے کل اسیران کا 34 فی صد ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieپانچ روز میں صہیونی فوج کے کریک ڈاؤن میں 100 سے زائد فلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.