• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فوجی کارخانے وسطی فلسطین سے جزیرہ النقب منتقل کرنے کی اسرائیلی تیاری

جمعرات 05-01-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala5574
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل نے اپنی فوجی صنعت وسطی فلسطین کے علاقے ’رمات ھشارون‘ سے شمالی فلسطین کے علاقے جزیرہ نما النقب منتقل کرنے کی تیاریاں شروع کی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے عبرانی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ نے وزارت دفاع کا ایک بیان نقل کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ فوج نے سال 2019ء سے 2025ء کے درمیان نئے میزائل اور جنگی سامان خرید کرنے کے معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔ اس کے لیے فوج کو نئے دفاعی اڈوں کی بھی ضرورت ہے۔ اس لیے فوجی صنعت کو جزیرہ نما النقب منتقل کرنے کی تیاریاں شروع کی ہیں۔ فوجی کارخانوں کے لیے ’رمات بیکاع‘ کے مقام پر منتقل کیا گیا۔

عبرانی اخبار کے مطابق فوجی کارخانے کے قیام کے لیے 52 دونم کا رقبہ مختص کیا گیا ہے۔ اس جگہ پر فوجی گاڑیاں اور بھاری اسلحہ بھی تیار، کیمیائی مواد کی تیاری کے ساتھ اسلحہ کے تجرباتی استعمال کے لیے جگہ مختص کی جائے گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.