• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

دوسال قبل غزہ جنگ میں زخمی ہونے والا اسرائیلی فوجی افسر ہلاک

بدھ 04-01-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala5569
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فوج کا ایک سینیر افسر جو سنہ 2014ء کی غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی جنگ کےدوران شدید زخمی ہوگیا تھا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے عبرانی ٹی وی 2 نے اپنی رپورٹ میں عسکری ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ چھاتہ بردار یونٹ کے سربراہ حاگائی بن اریی دو سال تک موت وحیات کی کشمکش میں رہنے کے بعد گذشتہ روز ہلاک ہوگیا۔ ہلاک ہونے والے فوجی افسر کی عمر 33 سال تھی۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مقتول اسرائیلی فوجی اہلکار فوج کی ایلیٹ یونٹ کا بھی حصہ رہ چکا تھا۔

اسے غزہ جنگ کے دوران خان یونس کے مقام پرایک فلسطینی مزاحمت کی طرف سے داغی گئی گولی اس کے سرمیں لگی تھی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا تھا۔ وہ دو سال سے کومے میں تھا۔ گذشتہ روز اس کی موت کی تصدیق کردی گئی ہے۔

خیال رہے کہ جولائی اور اگست 2014ء کو غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی جنگ کے دوران 74 صہیونی فوجی اہلکار اور افسر جہنم واصل ہوئے جب کہ صہیونی جارحیت کے نتیجے میں 2200 سے زاید فلسطینی شہید اور 11 ہزار زخمی ہوئے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieدوسال قبل غزہ جنگ میں زخمی ہونے والا اسرائیلی فوجی افسر ہلاک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.