• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

روس کی میزبانی میں ’حماس‘ اور فتح میں 15 جنوری کو مذاکرات

بدھ 04-01-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala5560
0
SHARES
4
VIEWS

ماسکو – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) روس کے سرکاری خبر رساں اداروں کے مطابق ماسکو حکومت کی میزبانی میں رواں ماہ پندرہ جنوری 2017ء فلسطینی تنظیموں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ اور تحریک فتح کے درمیان مذاکرات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق روس کے سرکاری خبر رساں ادارے’ٹاس‘ کے مطابق فلسطینی تنظیمیوں حماس اور تحریک فتح کے درمیان قومی مفاہمت کے لیے ماسکو کی میزبانی میں اجلاس منعقد کیا گیا ہے۔ حماس اور فتح کےدرمیان روس کی میزبانی میں یہ  مذاکرات ایک ایسے وقت میں ہو رہے ہیں جب اسی ماہ فرانس کی میزبانی میں مشرق وسطیٰ  عالمی امن کانفرنس کا انعقاد عمل میں لایا جا رہا ہے۔

فلسطینی تجزیہ نگار عدنان ابو عامر کا کہنا ہے کہ فلسطینی تنظیموں کے درمیان بے اتفاقی کے معاملے کو کسی دوسرے ملک میں نہیں لے جانا چاہیے۔ یہ فلسطینی تنظیموں کا داخلی مسئلہ ہے اور خود فلسطینی گروپوں ہی کو مل بیٹھ کر حل کرنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ  فلسطینی دھڑوں میں اختلافات ایک حقیقت ہے مگر یہ بھی سچ ہے کہ روس سمیت کسی ملک میں فلسطینیوں کے درمیان باہمی ناچاقی کو لے جانا مناسب نہیں۔ انہوں نے کہا کہ روس فلسطینی تنظیموں پر اثرو نفوذ رکھتا ہے اور یہ اچھی بات ہے روس کو حماس اور فتح کے درمیان مذاکرات کی بحالی کے لیے مداخلت نہیں کرنا چاہیے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieروس کی میزبانی میں ’حماس‘ اور فتح میں 15 جنوری کو مذاکرات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.