• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

ریاض منصور کا سلامتی کونسل کی قرارداد پر عملدرآمد کا مطالبہ

اتوار 01-01-2017
in فلسطین
0
0Pala5529
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اقوام متحدہ میں فلسطین کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل کی اس حالیہ قراداد پر عملدرآمد کا مطالبہ کیا ہے جس میں اسرا‏ئیل کو صیہونی بستیوں کی تعمیر روکنے کا حکم دیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ میں فلسطین کے مستقبل مندوب ریاض منصور نے ادارے کے سیکریٹری جنرل بان کی مون کے نام ایک خط ارسال کیا ہے جس میں قرارداد نمبر تیئیس چونتیس پر عملدرآمد کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ ریاض منصور نے اقوام متحدہ کے ذیلی اداروں سے بھی مطالبہ کیا وہ بھی سلامی کونسل کی مذکورہ قرارداد کی حمایت کریں۔

قابل ذکر ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے تیئیس دسمبر 2016 کو ایک قرار داد پاس کی تھی جس میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں صیہونی بستیوں کی تعمیر فوری طور پر روکنے پر زور دیا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieریاض منصور کا سلامتی کونسل کی قرارداد پر عملدرآمد کا مطالبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.