• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سرکاری تقریبات میں صہیونی ریاست کا پرچم لہرانا لازمی قرار

ہفتہ 31-12-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala5525
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی کنیسٹ (پارلیمنٹ) نے ایک نئے مسودہ قانون کی منظوری دی ہے جس کے تحت صہیونی ریاست میں کسی بھی سرکاری تقریب کے دوران اسرائیل کا قومی پرچم لہرانا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پارلیمنٹ میں یہ مسودہ قانون اسرائیلی رکن کنیست ’اورن حزان‘ نے پیش کیا تھا۔ مسودہ قانون میں سفارش کی گئی تھی پارلیمنٹ ملک میں کسی بھی جگہ ہونے والی کسی بھی سرکاری تقریب کے دوران اسرائیل کا قومی جھنڈا لہرانے کو لازمی قراردے۔ اس قانون کے سفارش کی گئی ہے کہ سرکاری تقریبات میں قومی جھنڈا نہ لہرانے پر پانچ ہزار شیکل جرمانہ کیا جائے گا اور یہ جرمانہ تقریب کے منتظمین سے وصول کیا جائے گا۔

ادھر دوسری جانب اسرائیلی پارلیمنٹ کے عرب کمیونٹی کے نمائندہ رکن یوسف جبارین نے پارلیمنٹ سے منظور ہونے والے قانون کو مسترد کردیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت تقریبات میں اسرائیلی جھنڈہ لہرانے کے خلاف ہے اور وہ اس قانون کو اسرائیلی سپریم کورٹ میں چیلنج کرے گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسرکاری تقریبات میں صہیونی ریاست کا پرچم لہرانا لازمی قرار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.