• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سال 2016ء میں 13 ہزار دونم فلسطینی اراضی پراسرائیلی قبضہ

ہفتہ 31-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5516
0
SHARES
0
VIEWS

بیت لحم – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی ریاست کی جانب سے فلسطینی اراضی پرغاصبانہ قبضے کی سازشیں جاری ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق رواں سال کے دوران صہیونی حکام نے فلسطینی شہروں میں 13ہزار 295 دونم فلسطینی اراضی پرغاصبانہ قبضہ کیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی لینڈ ریکارڈ اینڈ ریسرچ سیںٹر کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال کے دوران صہیونی حکام نے فلسطینیوں کی 13 ہزار اراضی ان سے چھین لی۔ خیال رہے کہ ایک دونم ایک ہزار مربع میٹر کے لیے استعمال کی جانے والی اصطلاح ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فلسطینی اراضی پر قبضے کی سازشوں میں اضافہ سامنے آیا ہے۔ سال 2015ء کی نسبت 2016ء میں فلسطینی اراضی پر غاصبانہ قبضے میں 43 فی صد اضافہ سامنے آیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہودی آبادکاروں کی طرف سے فلسطینیوں کی املاک پر قبضے اور باغات کو تباہ کرنے کا ظالمانہ سلسلہ بھی جاری ہے۔ رواں سال غاصب صہیونیوں نے 9 ہزار 700  قیمتی اور پھل دار پودے کاٹ ڈالے جن میں 6 ہزار 550 زیتون کے پھل دار پودے بھی شامل ہیں۔

سال 2016ء کے دوران یہودی آباد کاروں کی طرف سے فلسطینی کسانوں پر 110 حملے درج کیے گئے۔ تاریخ مقامات پر 195 دھاوے بولے گئے اور مسجد اقصیٰ پر 100 بار دھاوے بولے گئے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسال 2016ء میں 13 ہزار دونم فلسطینی اراضی پراسرائیلی قبضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.