• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 14 جون 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

نیتن یاھو پردباؤ، بیت المقدس میں 400 مکانات کی تعمیر منسوخ

جمعہ 30-12-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala5514
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں قائم اسرائیلی بلدیہ نے یہودی آباد کاری کے حوالے سے عالمی برادری کے دباؤ کے بعد القدس شہر میں 390 مکانات کی تعمیر کے ایک منصوبے پر کام روک دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے عبرانی ٹی وی چینل 2 نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو پر عالمی برادری کی طرف سے سخت دباؤ ہے جس کے بعد بیت المقدس میں مقامی حکومت نے القدس میں چار سو کے قریب مکانات کی تعمیر کا فیصلہ منسوخ کردیا ہے۔

عبرانی ٹی وی کے مطابق بیت المقدس میں اسرائیلی پلاننگ وڈویلپمنٹ کمیٹی کے چیئرمین میئر ترجمان کا کہنا ہے کہ بلدیہ نے نیتن یاھو پر عالمی دباؤ کے بعد القدس میں تین سو نوے مکانات کی تعمیر کا فیصلہ منسوخ کردیا ہے۔

خیال رہے کہ حال ہی میں عالمی سلامتی کونسل نے ایک قرارداد کی منظوری دی تھی جس میں اسرائیل سے مطالبہ کیا گیا تھا کہ وہ یہودی آبادکاری کا سلسلہ فوری طور پر روک دے کیونکہ غیرقانونی یہودی بستیاں عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.