• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 14 جون 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکی وزیر خارجہ کا حالیہ بیان اسرائیل کے نقصان میں ہے : نیتن یاہو

جمعہ 30-12-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala5506
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے اسرائیل کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ کے حالیہ بیان پر تنقید کرتے ہوئے اسے اسرائیل کے نقصان میں قرار دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ جان کیری کا بدھ کے روز کا بیان اسرائیل کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کی مانند ہے جس کی جان کیری نے حمایت کی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامریکی وزیر خارجہ کا حالیہ بیان اسرائیل کے نقصان میں ہے : نیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.