• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سلامتی کونسل کی قرارداد، نیتن یاھو باز پرس کے لیے پارلیمنٹ میں طلب

جمعہ 30-12-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala5503
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) سلامتی کونسل میں فلسطین میں یہودی آباد کاری روکنے کے مطالبے پرمبنی قرارداد کی منظوری کے بعد اسرائیلی کنیسٹ (پارلیمنٹ) نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کنیسٹ میں خارجہ و سیکیورٹی کمیٹی کے چیئرمین آوی دیختر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سلامتی کونسل میں اسرائیل مخالف قرارداد کی منظوری پر جواب دہی کے لیے وزیراعظم کو پارلیمنٹ میں طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

عبرانی ریڈیو کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سلامتی کونسل میں قرارداد کی منظور رکوانے میں ناکامی پر نیتن یاھو کو پارلیمنٹ کو جواب دینا ہوگا۔

خیال رہے کہ 22 دسمبر کو عالمی سلامتی کونسل میں چار رکن ممالک نے فلسطین میں یہودی آباد کاری کے خلاف ایک قرارداد پیش کی تھی۔ یہ قرارداد کثرت رائے کے ساتھ منظور کی گئی تھی۔ امریکا نے قرارداد کی مخالفت نہیں کی تاہم اس کی حمایت یا مخالفت میں ووٹ بھی نہیں ڈالا اور قرارداد کو روکنے کے لیے ویٹو کا حق بھی استعمال نہیں کیا جس کے نتیجے مین قرارداد منظور ہوگئی تھی۔

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق پارلیمنٹ کی خارجہ کمیٹی کو کسی بھی تنازع پر وزیراعظم کو کمیٹی یا پارلیمنٹ کے اجلاس میں طلب کرکے اس سے پوچھ تاچھ کرنے کا حق حاصل ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسلامتی کونسل کی قرارداد، نیتن یاھو باز پرس کے لیے پارلیمنٹ میں طلب
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.