• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 18 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

رابطہ کیا تو نیشنل کونسل کے اجلاس میں شرکت پرغور کریں گے:ابو مرزوق

جمعرات 29-12-2016
in حماس
0
0Pala5500
0
SHARES
1
VIEWS

دوحہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے نائب صدر ڈاکٹرموسیٰ ابو مرزوق نے کہا ہے کہ اُنہیں فلسطین میں نیشنل کونسل کے اجلاس میں شرکت کی باضابطہ شرکت کی دعوت نہیں دی گئی۔ اگر انتظامی کمیٹی کی طرف سے حماس کو نیشنل کونسل کے اجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئی تو وہ اس میں شرکت کریں گے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس رہنما ابو مرزوق نے’ٹوئٹر‘ اکاؤنٹ پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں کہا کہ ان سے نیشنل کونسل کے اجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئی تو حماس مثبت جواب دے گی اور شرکت پرغور کرے گی۔

خیال رہے کہ نیشنل کونسل کے اجلاس میں شرکت کےحوالے سے حماس نے باضابطہ طور پر کوئی مؤقف سامنے نہیں آیا۔ البتہ حماس، عوامی محاذ، جمہوری محاذ برائے آزادی فلسطین اور اسلامی جہاد نے نیشنل کونسل کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان فلسطینی تنظیموں نے زور دیا ہے کہ نیشنل کونسل کے اجلاس کے انعقاد سے قبل تمام فلسطینی دھڑوں میں مفاہمت قائم کی جائے اور اتفاق رائے کے بعد کونسل کا اجلاس، اس کی تاریخ اور جگہ کا تعین کیا  جائے۔

حال ہی میں ذرائع ابلاغ میں یہ خبریں آئی تھیں کہ فلسطینی نیشنل کونسل کے اجلاس میں شرکت کے حوالے سے حماس نے آمادگی ظاہر کی ہے تاہم حماس نے ان خبروں کی صحت سے انکار کیا ہے۔

حماس کے ترجمان حازم قاسم کا کہنا ہے کہ پہلے تحریک فتح قومی مفاہمت کے حوالے سے طے پائے سمجھوتوں پر عمل درآمد کرے۔ اس کے بعد فلسطین نیشنل کونسل کا اجلاس منعقد کیا جائے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieرابطہ کیا تو نیشنل کونسل کے اجلاس میں شرکت پرغور کریں گے:ابو مرزوق
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.