• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

صہیونی زندانوں میں قید فلسطینی صحافیوں کو فوری رہا کیا جائے: صحافتی برادری سراپا احتجاج

منگل 27-12-2016
in غزہ
0
0Pala5465
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیلوں میں پابند سلاسل فلسطینی صحافیوں کی رہائی کے لیے صحافتی برادری سراپا احتجاج ہے۔ گذشتہ روز غزہ کی پٹی میں سیکڑوں صحافیوں نے غزہ میں ریڈ کراس کے مقامی دفتر کے باہر احتجاجی دھرنا دیا اور احتجاجی مظاہرہ کیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ میں صحافتی برادری نےصہیونی زندانوں میں قید صحافیوں کی رہائی کے لیے احتجاجی جلوس نکالا۔ مظاہرین نےہاتھوں میں بینرز اور کتبے اٹھارکھے تھے جن پر صہیونی جیلوں میں قید تمام فلسطینی صحافیوں کی رہائی کے حق میں مطالبات درج تھے۔

ریڈ کراس کے دفتر کے باہراحتجاجی دھرنے کے دوران صہیونی ریاست کی جیلوں میں قید صحافیوں کی رہائی کے حق میں تقاریر بھی کی گئیں۔ مقررین نے انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی صحافیوں کی فوری رہا کیا جائے۔

غزہ میں پریس کلب کے ترجمان وجیہ النجار نے کہا کہ  صہیونی ریاست کے نہتے فلسطینیوں کے خلاف جرائم کی پردہ پوشی کے لیے فلسطینی صحافیوں کو پابند سلاسل کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل فلسطینی صحافیوں کی تعداد 27 ہوچکی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی زندانوں میں قید فلسطینی صحافیوں کو فوری رہا کیا جائے: صحافتی برادری سراپا احتجاج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.