• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن: اسرائیلی فوج کے دھاوؤے، 9 فلسطینی شہری زیرحراست

پیر 26-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5454
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فورسز نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں صہیونی فوج کے دھاوؤں کے دوران نو فلسطینی شہریوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران تلاشی کی آڑ میں قیمتی سامان کی توڑپھوڑ کی گئی اور نقدی اور زیورات لوٹ لیے۔

اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ حراست میں لیے گئے فلسطینیوں میں چار سیکیورٹی اداروں کو مطلوب افراد شامل تھے۔

محروسین میں رام اللہ کے نواحی علاقے الجلزون میں قائم کردہ پناہ گزین کیمپ سے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے تین ارکان کو حراست میں لیا گیا ہے جب ایک شہری کو الخلیل کے نواح میں الظاھریہ سے گرفتار کیا گیا۔

ادھر بیت لحم میں بیت فجار کے مقام سے چار فلسطینی شہریوں کو حراست میں لیا گیا۔ ایک فلسطینی شہری کی گرفتاری بیت المقدس کے شعفاط پناہ گزین کیمپ سے عمل میں لائی گئی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن: اسرائیلی فوج کے دھاوؤے، 9 فلسطینی شہری زیرحراست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.