• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

شہید کی نماز جنازہ میں تصادم، چار صہیونی فوجی اور 34 فلسطینی زخمی

اتوار 25-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5448
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک شہید فلسطینی شہری کی نماز جنازہ کے موقع پر فلسطینی شہریوں اور قابض صہیونی فوج کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کم سے کم 34 فلسطینی شہری زخمی ہوگئے، تصادم میں چار اسرائیلی فوجی بھی زخمی ہوئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یہ تصادم اس وقت ہوا جب غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں بیت امر اور العروب پناہ گزین کیمپ کے درمیان شہید فلسطینی خالد الخلیل کی نماز جنازہ کا جلوس گذر رہا تھا۔ صہیونی فوج نے نماز جنازہ کے جلوس کو روکنے کی کوشش کی جس پر مشتعل فلسطینیوں نے صہیونی فوج پرسنگ باری کی۔

رپورٹ کے مطابق صہیونی فوج نے جنازے کے شرکاء پر آنسوگیس کی شیلنگ کی اور ربڑ کی دھاتی گولیوں کی فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 34 فلسطینی زخمی ہوگئے۔

اسی شہر میں مصطفیٰ برادعیہ شہید کے جنازے کے جلوس پر بھی صہیونی فوج نے اشک آور گیس کی شیلنگ کی۔ خیال رہے کہ دونوں شہداء کو صہیونی فوج نے شہید کرنے کے بعد ان کے جسد خاکی قبضے میں لے لیے تھے۔ گذشتہ جمعہ کو ان فلسطینی شہداء کے جسد خاکی دیگر پانچ شہداء کے جسد خاکی کے ہمراہ ان کے ورثاء کے حوالے کیے گئے تھے۔

فلسطینی تنظیم ہلال احمر کے مطابق بیت امر میں اسرائیلی کی آنسوگیس کی شیلنگ سے 20 فلسطینی زخمی ہوئے جب کہ 10 فلسطینی گولیاں لگنے سے زخمی ہوئے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieشہید کی نماز جنازہ میں تصادم، چار صہیونی فوجی اور 34 فلسطینی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.