• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

شہید فلسطینی کے بھائی کی انتظامی قید میں توسیع

ہفتہ 24-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5431
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی عدالت نے زیرحراست فلسطینی شہری تیسیر ابو صبیح کی مدت حراست میں مزید کئی روز کی توسیع کی گئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی عبرانی ریڈیو کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کے شمالی قصبے الرام کے رہائشی تیسیر ابو صبیح کی مدت حراست میں چار روز کی توسیع کی گئی ہے۔

صہیونی حکام کے مطابق ابو صبیح کا تعلق اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ساتھ ہے اور وہ جماعت کی بیرون ملک سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔

تیسیر ابو صبیح کے ایک بھائی مصباح ابو صبیح کو دو ماہ قبل اسرائیلی فوج نے دو یہودیوں کے قتل کے الزام میں  گولیاں مار کر شہید کردیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieشہید فلسطینی کے بھائی کی انتظامی قید میں توسیع
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.