• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مصری فوج کی فائرنگ سے غزہ کی سمندری حدود میں فلسطینی زخمی

جمعہ 23-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5421
0
SHARES
0
VIEWS

رفح – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے رفح میں سمندر میں ماہی گیری کرنے والے فلسطینی شہریوں پر مصری فوج کی طرف سے فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہری زخمی ہوگیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی میں ماہگیروں کے امور کے نگران نزار عیاش نے بتایا کہ مصری فوج کی فائرنگ سے ایک ماہی گیر زخمی ہوگیا۔ زخمی ہونے والے فلسطینی شہری کی شناخت احمد کمال ابو محسن کے نام سے کی گئی ہے۔ اسے غزہ میں ابو یوسف النجار اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بیان کی جاتی ہے۔

عیاش نے بتایا کہ مصری فوج نے الصدر کے علاقے میں فائرنگ کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ فائرنگ جارحانہ انداز میں میں کی گئی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.