• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مطالبات تسلیم، انتظامی اسیران نے بھوک ہڑتال معطل کر دی

جمعہ 23-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5416
0
SHARES
0
VIEWS

بیت لحم – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیلوں میں تین ماہ سے مسلسل بھوک ہڑتال کرنے والے دو فلسطینی اسیران نے مطالبات تسلیم کیے جانے کے بعد بھوک ہڑتال معطل کردی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسیران احمد ابو فارہ اور انس شدید نے صہیونی جیل انتظامیہ کے ساتھ معاہدہ طے پانے کے بعد بھوک ہڑتال معطل کردی ہے۔

اسیران کی خاتون وکیل احلام حداد نے اسرائیلی ملٹری پراسیکیوٹر اور اسیران ابو فارہ اور انس شدید کے درمیان معاہدہ طے پایا ہے جس کے تحت دونوں اسیران کی موجودہ مدت حراست میں مزید صرف ایک بار چار ماہ کے لیے توسیع کی جائے گی۔ اس کے بعد انہیں رہا کردیا جائے گا۔

خاتون وکیل کا کہنا ہے کہ دونوں اسیران 90 دن سے بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔ بھوک ہڑتالی اسیران کے اہل خانہ اور اسرائیلی پراسیکیوٹر کے درمیان معاہدہ طے پایا ہے۔ تاہم اس سے قبل دونوں اسیران نے مزید چار ماہ کے لیے انتظامی قید میں توسیع کی تجویز مسترد کردی تھی۔

خیال رہے کہ احمد ابو فارہ اور انس شدید تین ماہ سے مسلسل بھوک ہڑتال کے باعث اسپتال میں داخل ہیں۔ دونوں اسیران کی طبی حالت نہایت تشویشناک ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.