• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بائیکاٹ تحریک پر اثرانداز ہونے کی کوشش، برطانیہ کیخلاف قانونی چارہ جوئی

جمعرات 22-12-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala5413
0
SHARES
1
VIEWS

لندن – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) برطانیہ کی حکومت کی جانب سے صہیونی ریاست کے بائیکاٹ کی تحریک پراثراندازہونے کی کوششوں کے جواب میں انسانی حقوق کی تنظیموں نے جوابی اقدام کا فیصلہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق برطانیہ میں فلسطینیوں سے یکجہتی کے لیے سرگرم مہم کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ لندن حکومت اسرائیلی ریاست کے بائیکاٹ پر اثرانداز ہونے کی کوشش کررہی ہے جس پر حکومت کے خلاف قانونی کارروائی کی منصوبہ تیار کیا جا رہا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ برطانوی حکومت انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کی مرتکب کمپنیوں کے بائیکاٹ کو روکنے اور ان کمپنیوں کی سرمایہ کاری واپس لینے کی کوششوں کو ناکام بنانے کے لیے کوشاں ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ برطانوی سرکار لوکل ریٹائر نبٹ پروگرام پر بھی پابندی لگانے کی کوشش کررہی ہے تاکہ اس پروگرام کو اسرائیل کے بائیکاٹ کے لیے استعمال نہ کیا جاسکے۔ اس کے علاوہ برطانیہ کی کئی کمپنیاں مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں غیرقانونی طور پر سرگرم ہیں جو صہیونی ریاست کے ساتھ مل کر بین الاقوامی قوانین کی سنگین پامالیوں کی مرتکب ہو رہی ہیں۔ ان کمپنیوں کو نکیل ڈالنے کے لیے کی جانے والی مساعی کو لندن حکومت کی طرف سے ناکام کرنے کی اسکیمیں تیار کی جاتی ہیں۔

فلسطین سے یکجہتی مہم کا کہنا ہے کہ وہ برطانوی حکومت کے خلاف اسرائیل کے بائیکاٹ تحریک پر اثر انداز ہونے کی کوششوں پر قانونی چارہ جوئی کا پلان تیار کررہی ہے تاکہ برطانیہ میں صہیونی ریاست کے بائیکاٹ مہم کو مزید مؤثر اور نتیجہ خیز بنایا سکے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبائیکاٹ تحریک پر اثرانداز ہونے کی کوشش، برطانیہ کیخلاف قانونی چارہ جوئی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.