• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت سے 15 سالہ بچی کو ڈیڑھ سال قید با مشقت کی سزا

پیر 19-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5390
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رام اللہ سے تعلق رکھنے والی ایک پندرہ سالہ فلسطینی بچی کو ڈیڑھ سال قید با مشقت کی سزا کا حکم دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق رام اللہ البیرہ کے علاقے سے تعلق رکھنے والی پندرہ سال نتالی شوخہ کو یہودی آباد کار پر چاقو سے حملے کے الزام میں قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔

خیال رہے کہ نتالی شوخہ کو اسرائیلی فوج نے 29 اپریل کو حراست میں لیا تھا۔ گرفتاری سے قبل اسرائیلی فوج نے شوخہ کو گولیاں ماری تھیں جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگئی تھی۔ بعد ازاں اسے ’شعاری زیدک‘ اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ کئی ماہ تک قید رہی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی عدالت سے 15 سالہ بچی کو ڈیڑھ سال قید با مشقت کی سزا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.