• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سروے رپورٹ: 64% فلسطینیوں کا صدر محمود عباس کے استعفے کا مطالبہ

بدھ 14-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5336
0
SHARES
1
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کی عوامی مقبولیت میں ایک بار پھر غیرمعمولی کمی آئی ہے۔ فلسطین میں رائے عامہ کے ایک جائزے کے مطابق 64 فی صد فلسطینی شہری صدر محمود عباس کے استعفے کے حامی ہیں۔ صرف 32

فی صد محمود عباس کو منصب صدارت پر قائم رکھنے کے حامی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق رائے عامہ کا یہ جائزہ کریسچن پولیٹیکل ریسرچ سینٹر کی جانب سے کیا گیا۔ رائے عامہ کے جائزے کے مطابق چونسٹھ فی صد فلسطینی شہری محمود عباس کی سبکدوشی کے حامی ہیں۔

رائے کا یہ جائزہ 8 اور 10 دسمبر کے دوران کیا گیا جس میں مقبوضہ مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی کے شہریوں سے بالمشافہ بات چیت کی گئی اور ان کی رائے معلوم کی گئی۔ مجموعی طور پر 127 رہائشی کالونیوں کے 1270 فلسطینی شہریوں سے رائے لی گئی۔ ان میں سے تین فی صد کی رائے میں غلطی کا امکان تھا جس کی بناء پر ان تین فی صد آراء کو شامل نہیں کیا گیا۔

محمود عباس کے استعفے کے حامی شہریوں میں غرب اردن میں 59 اور غزہ کی پٹی میں 72 فی صد شہری شامل ہیں۔

رائے عامہ کے جائزے کے مطابق منصب صدارت کے لیے موزوں ترین امیدواروں میں تحریک فتح کے اسیر رہنما مروان البرغوثی ہیں جنہیں عوام کے 36 فی صد افراد کی حمایت حاصل ہے جب کہ 20 فی صد اسماعیل ھنیہ کو نیا صدر دیکھنے کے خواہاں ہیں۔

سروے میں کہا گیا ہے کہ اگر آج صدارتی انتخابات کا انعقاد کیا جاتا ہے اور میدان میں ایک طرف محمود عباس اور دوسری طرف اسماعیل ھنیہ ہوں تو ھنیہ کو 49 فی صد شہریوں کی حمایت حاصل ہے۔ محمود عباس کو 45 فی صد کی حمایت کا تاثر ہے۔

اگر صدارتی انتخابات کے میدان میں صدر محمود عباس، المروان البرغوثی اور اسماعیل ھنیہ ہوں تو 39 فی صد البروغوثی،33 فی صد اسماعیل ھنیہ اور 24 فی صد محمود عباس کو حمایت حاصل رہے گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieسروے رپورٹ: 64% فلسطینیوں کا صدر محمود عباس کے استعفے کا مطالبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.