• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل کی فوجی عدالت سے حماس رہنما کو7 سال قید، ایک لاکھ جرمانہ

بدھ 14-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5334
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے زیرحراست اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہنما شکری الخواجا کو سات سال قید اور ایک لاکھ شیکل جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔ امریکی کرنسی میں جرمانے کی رقم پچیس ہزار ڈالر سے زیادہ ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کی فوجی عدالت’عوفر‘ نے حماس سے تعلق رکھنے والے 48 سالہ رہ نما شکری الخواجا کو اسرائیل کے خلاف سرگرمیوں میں حصہ لینے کے الزام میں سات سال قید اور ایک لاکھ شیکل جرمانہ کی سزا کا حکم دیا ہے۔

الخواجا کا آبائی تعلق مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ کے مغربی قصبے نعلین سے ہے۔

اسیر حماس رہنما الخواجا کہ اہلیہ نے بتایا کہ صہیونی عدالت نے اس کے شوہر کو مقامی وقت کے مطابق مغرب کے بعد سات سال قید کی سزا سنائی۔ انہوں نے بتایا کہ صہیونی ملٹری پراسیکیوٹر سزا میں کمی نہ کرنے پر مصر تھے۔  جس کے بعد عدالت نے سات سال قید کی سزا سنائی۔ قبل ازیں عدالت نے مقدمہ کی سماعت ملتوی کرنے کا عندیہ دیا تھا۔

اسیر شکری الخواجا کو اسرائیلی فوج نے 10 فروری 2014ء کو حراست میں لیا تھا۔ انہیں دو سال تک ھداریم جیل میں قید تنہائی میں رکھا گیا۔

اسرائیلی پراسیکیوٹر جنرل نے الخواجا کے خلاف تیار کردہ فردم جرم میں ان پر حماس کے ایک خفیہ سیل سے تعلق کا الزام عائد کیا ہے۔ وہ ماضی میں بھی سترہ سال قید کی سزا کاٹ چکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل کی فوجی عدالت سے حماس رہنما کو7 سال قید، ایک لاکھ جرمانہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.