• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودیوں اور فلسطینیوں کے درمیان عدم مساوات کے بدترین مظاہر

پیر 12-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5314
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے سنہ 1948ء کی جنگ میں صہیونی ریاست کے زیر تسلط آنے والے علاقوں میں بسنے والے فلسطینی باشندے صہیونی ریاست کی مجرمانہ نسل پرستانہ پالیسیوں کا شکار ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقبوضہ فلسطینی شہریوں میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم نے حال ہی میں رائے عامہ کا ایک جائزہ لیا جس کے چونکا دینے والے نتائج سامنے آئے ہیں۔ سروے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صہیونی ریاست کی دانستہ مجرمانہ نسل پرستانہ پالیسیوں کے نتیجے میں فلسطینی عرب آبادی صحت، تعلیم، جان ومال کی حفاظت اور دیگر بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سنہ 1948ء کے علاقوں میں بسنے والے 85 فی صد فلسطینی صہیونی نسل پرستانہ پالیسیوں کا سامنا کررہے ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی آبادی کو بنیادی حقوق بھی میسر نہیں ہیں جب کہ یہودیوں کو ہرطرح کی سہولیات میسر ہیں۔ فلسطینی اور یہودی آبادی کے درمیان عدم مساوات کا واضح فرق موجود ہے۔ اسرائیلی انتظامیہ فلسطینی شہریوں کے بنے بنائے گھر مسمار کرتی اور فلسطینیوں کو نئے گھر بنانے پرپابندیاں عاید کرتی ہے۔ فلسطینیوں کو علاقے چھوڑنے کے لیے مجرمانہ ہتھکنڈوں کا سامنا رہتا ہے جب کہ یہودی آباد کاروں کو جہاں چاہیں گھر بنانے کی کھلی اجازت ہے۔ فلسطینی شہریوں کے بچوں کو تعلیمی شعبے میں یہودی بچوں کے برابر سہولیات میسر نہیں ہیں۔ اسپتالوں میں بھی یہودیوں کو فلسطینیوں پر ترجیح دی جاتی ہے۔ فلسطینی مریضوں کے علاج معالجے میں ٹال مٹول سے کام لیا جاتا ہے جب کہ یہودیوں کو ہرطرح کے علاج کی مفت سہولیات میسر ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.