• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن: اسرائیلی فوجی چوکی سے 16 سالہ فلسطینی لڑکی گرفتار

اتوار 11-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5302
0
SHARES
0
VIEWS

قلقیلیہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ میں ایک کارروائی کے دوران فوجی چوکی کے قریب ایک فلسطینی لڑکی کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کے ایک رابطہ کار نے بتایا ہے کہ فوج نے شہر کے جنوب میں قائم ’’الیاھو‘‘ فوجی چوکی کے قریب سے ایک مشتبہ فلسطینی لڑکی کو حراست میں لیا  ہے جسے تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

صہیونی فوج کا کہنا ہے کہ چوکی پر موجود فوجی اہلکاروں نے فلسطینی لڑکی پر انتباہی فائرنگ کی تاہم لڑکی محفوظ رہی۔ بعد ازاں اسے گرفتار کرلیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق گرفتار کی گئی لڑکی کی شناخت نورس علی زماری کے نام سے کی گئی ہے جس کی عمر 16 سال ہے۔ ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج حراست میں لی گئی لڑکی سے تفتیش کررہے ہیں۔

خیال رہے کہ ’الیاھو‘ یہودی چیک پوسٹ کو غرب اردن اور شمالی فلسطین میں آمد ورفت کے لیے ایک گذرگاہ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ فلسطینی شہری شمالی فلسطین میں علاج ، کاروبار اور کام کاج کی غرض اس چوکی سے گذر کر جاتے ہیں۔ اس گذرگاہ کو عبور کرنے والے فلسطینیوں کی گرفتاری معمول کی بات ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن: اسرائیلی فوجی چوکی سے 16 سالہ فلسطینی لڑکی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.